ہنومان جینتی کے موقع پر تلنگانہ اور حیدرآباد کے بیشتر مقامات سے رنگارنگ شوبھا یاترا نکالی گئی۔یہ تہوار رام نومی کے چار دن کے
بعد منایاجاتاہے۔شہر میں اصل جلوس گولی گوڑہ رام مندر سے شروع ہوا جب کہ دیگر اہم جلوس کاآغاز کرمن گھاٹ کی پرسنا انجنیا سوامی مندر سے ہوا۔